پاکستان کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہر پاکستانی کی شدید خواہش ہے کے اگر اس کے ساتھ کوئی مسلحہ بنے تو چند مخلص اور وفادار دوست اسکے دکھ درد کو بانٹنے کے لے اس کے ساتھ ہونے چاہئیں ....... اگر آپکی بھی یھ خویش ہے تو انصاف فاؤنڈیشن میں شامل ہو جایئں. جونہی اپ فاؤنڈیشن کے ممبربنیں گے سینکڑوں مخلص، وفادار اور جانثار لوگ آپ کے دکھ درد کے ساتھی بن جایئں گے.